Sunday, September 8, 2024

پشاور:باچا خان چوک سے2کلووزنی بم برآمد،بی ڈی ایس نےناکارہ بنادیا

پشاور:باچا خان چوک سے2کلووزنی بم برآمد،بی ڈی ایس نےناکارہ بنادیا
July 2, 2016
پشاور(92نیوز)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاورکے علاقے باچا خان چوک سے دو کلوگرام وزنی بم برآمد کر لیا گیا ہے ۔ بم ڈسپوزل  سکواڈ نے بم کو فوری طور پر ناکارہ بناکر شہر کے بڑے حادثے سے بچالیا ہے ۔، پولیس ذرائع کے مطابق  دیسی ساختہ بم کو  شاپنگ بیگ میں چھپایا گیا تھا ۔