Monday, September 16, 2024

پشاوراور گردونواح میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پشاوراور گردونواح میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
August 6, 2016
  پشاور(92نیوز)پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے ہیں ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان کا سرحدی علاقہے جبکہ اس کی گہرائی سینتالیس کلومیٹر تھی۔