Sunday, May 5, 2024

پشاور: یکہ توت میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

پشاور: یکہ توت میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا
May 12, 2016
پشاور(92نیوز)پشاور کےعلاقے یکہ توت میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا ایک ہلکار جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا ہے ۔ فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت آفتاب کے نام سے ہوئی ہے ۔