Thursday, April 18, 2024

پشاور ہائیکورٹ کے سامنے فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

پشاور ہائیکورٹ کے سامنے فائرنگ ، دو افراد جاں بحق
March 18, 2019

پشاور (92 نیوز ) پشاور ہائیکورٹ کے سامنے فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔

پولیس نے واقعے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں ۔

دوسری جانب پنجاب کے علاقے سرگودھا میں  بھی فائرنگ  سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی جس سے دو افراد موقع پر ہی  دم توڑ گئے ۔