Tuesday, April 23, 2024

پشاور کے شہر نوشہرہ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق،تین زخمی

پشاور کے شہر نوشہرہ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق،تین زخمی
May 17, 2018
پشاور (92 نیوز) پشاور کےشہر نوشہرہ میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے۔ ذرائع کےمطابق دھماکا سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔ دھماکا کچہری پھاٹک کے قریب ہوا۔