Friday, March 29, 2024

پشاور کے بعد پنجاب میں بھی چوہوں کا کھیل شروع، پبلک مقامات پر مہم شروع کرنے کی ہدایت

پشاور کے بعد پنجاب میں بھی چوہوں کا کھیل شروع، پبلک مقامات پر مہم شروع کرنے کی ہدایت
April 29, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پشاور کے بعد پنجاب میں بھی چوہوں کا کھیل شروع ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع میں چوہا مار مہم کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ پبلک مقامات پر فوری طور پر مہم شروع کرنے کی ہدایت کر دی گئی جبکہ ثبوت کے طور پر مردہ چوہوں کی تصویریں ای میل کرنے کے بھی احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔