Sunday, September 8, 2024

پشاور : کپورخاندان کا آبائی گھر گرانے کی کوشش

پشاور :  کپورخاندان کا آبائی گھر گرانے کی کوشش
January 16, 2016
  پشاور(92نیوز)پشاور میں بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے کپور خاندان کا آبائی گھر گرانے کی کوشش کی گئی ہے  جبکہ محکمہ آثار قدیمہ نے گھر گرانے کی کارروائی روک دی  اور چار مزدوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔