Friday, March 29, 2024

پشاور: پی ٹی آئی کی مہر تاج روغانی ڈپٹی اسپیکر منتخب

پشاور: پی ٹی آئی کی مہر تاج روغانی ڈپٹی اسپیکر منتخب
December 22, 2015
پشاور(92نیوز) تحریک انصاف کی مہرتاج روغانی ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں ۔ مہر تاج روغانی نے 77ووٹ حاصل کئے جبکہ اپوزیشن جماعت کے امیدوار 37ووٹ لے سکے ۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کی مہر تاج روغانی ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں  مہرتاج روغانی نے 77 ووٹ حاصل کئےجبکہ اپوزیشن کے اکبرحیات 37 ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کے دوران 4 ووٹ مسترد، جبکہ  ارکان غیرحاضر رہے۔ دریں اثنا تحریک انصاف کی مہرتاج روغانی نے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے ،اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے نومنتخب ڈپٹی اسپیکر سے حلف لیا۔