Friday, April 26, 2024

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
April 27, 2016
پشاور(92نیوز)پشاور کے علاقے یکہ توت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک  پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک  پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے فائرنگ کے واقعہ کےبعد پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔