Thursday, March 28, 2024

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی امجد شہید

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی امجد شہید
November 22, 2021 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) پشاور میں تھانہ خزانہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی امجد شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق شہید اے ایس آئی امجد شبقدر سے پشاور ڈیوٹی کے لئے آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی گئی۔