Friday, April 26, 2024

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، چار مبینہ دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، چار مبینہ دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
June 23, 2020

پشاور ( 92 نیوز) پشاور کے علاقے غازی آباد کوہاٹ روڈ پرسی ٹی ڈی سے  فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق  دہشتگردوں سے 6 دستی بم، 4 کلاشنکوف، سیکڑوں کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔