Thursday, March 28, 2024

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ٹارگٹ کلر مارے گئے

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ٹارگٹ کلر مارے گئے
December 20, 2021 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) پشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ )سی ٹی ڈی( کی کارروائی میں 3 ٹارگٹ کلر مارے گئے۔

پشاور میں فقیر آباد کے علاقہ قاضی کلے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، ذرائع کے مطابق مقابلے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 ملزم ہلاک ہوگئے، مارے گئے ملزم ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔