Thursday, May 2, 2024

پشاور: مچنی میں ایف سی کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک

پشاور: مچنی میں ایف سی کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
March 17, 2017
پشاور(92نیوز)پشاور کے علاقے مچنی میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کی کارروائی میں چھ  دہشت گرد ہلاک  ہوگئےہیں جبکہ یہ کارروائی سرچ آپریشن کے دوران کی گئی ہے ۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ  برآمدہوا ہے۔