Friday, May 3, 2024

پشاور سے کراچی جانیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز13 گھنٹے تاخیر کا شکار

پشاور سے کراچی جانیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز13 گھنٹے تاخیر کا شکار
December 14, 2015
پشاور(92نیوز) پشاور باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی جانیوالی نجی ایئر لائن کی پرواز13 گھنٹے تاخیر کا شکارہوگئی جس پرمسافروں نے ایئرپورٹ پرشدید  احتجاج کیا ۔ واضح رہے کہ پروازصبح ساڑھے دس بجے روانہ ہونا تھی۔