Monday, September 16, 2024

پشاور زلمے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پشاور زلمے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
February 5, 2016
دبئی (سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے تیسرے میچ میں پشاور زلمے نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں شاہد آفریدی کی ٹیم نے مصباح الحق کی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔