Tuesday, April 23, 2024

پشاور: دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام کالعدم تنظیم کے 3دہشتگرد گرفتار

پشاور: دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام کالعدم تنظیم کے 3دہشتگرد گرفتار
July 16, 2015
پشاور(92نیوز)پشاور میں دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے سکیورٹٰی اداروں نے ، کالعدم تنظیم کے 3دہشتگرد گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام ہو گیا کیوہ متنی اور سربند کے علاقوں سے تین دہشت گرد گرفتارکر لئے گئے ہیں۔ گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔