Wednesday, April 24, 2024

پشاورمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد زخمی

پشاورمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد زخمی
January 7, 2017

پشاور (92نیوز) پشاورکی خٹک کالونی سول کوارٹرز میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔