Sunday, September 8, 2024

پشاور : تیز ہوا کے ساتھ مون سون کے باد ل خوب جم کر برسے

پشاور : تیز ہوا کے ساتھ مون سون کے باد ل خوب جم کر برسے
August 9, 2015
پشاور(92نیوز)پشاور میں  تیز ہوا کے  ساتھ مون سون کے  بادل خوب جم جم کر  برسے۔ بارش سے   گرمی  کے ستائے  شہریوں کی جان میں جان آ گئی ۔ تفصیلات کےمطابق پشاور میں دن بھر کی گرمی کے بعد شام کو بادل  خوب جم کر برسے ۔ تیز بارش کے باعث موسم ایک بار پھر سہانا ہوگیا