Friday, March 29, 2024

پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے
February 28, 2017
پشاور،اسلام آباد(92نیوز)پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق پشاور اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہیں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں اور دکانوں سے باہرنکل آگئے ہیں ۔