Friday, April 19, 2024

پشاور : اختیارات نہ ملنے پر خیبرپختونخوا کے بپھرے  ناظمین سنبھل نہ سکے

پشاور : اختیارات نہ ملنے پر خیبرپختونخوا کے بپھرے  ناظمین سنبھل نہ سکے
December 29, 2015
پشاور(92نیوز)اختیارات اور دفاتر نہ ملنے پر خیبرپختونخوا کے بپھرے ناظمین سنبھل نہ سکے مختلف اضلاع سے آئے ناظمین کا صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا ۔ وزیراعلیٰ نے ناظمین اور کونسلرز کو مذاکرات کےلئے بلا لیا۔