Sunday, May 5, 2024

پسند کی شادی پر2خاندانوں میں لڑائی، کئی افراد زخمی

پسند کی شادی پر2خاندانوں میں لڑائی، کئی افراد زخمی
November 15, 2017

کراچی (92 نیوز) پسند کی شادی پر ملیر کورٹ کا احاطہ میدان جنگ بن گیا، دو خاندانوں میں لڑائی کے دوران کئی افراد زخمی، عدالت کا شیشہ بھی ٹوٹ گیا۔

جہاں شادی پر دو خاندانوں میں جھگڑا ہوگیا، کئی افراد زخمی، پولیس نے تین کو گرفتار کرلیا۔

سپر ہائی وے کے رہائشی عرس نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ میری بیٹی کو غلام شبیر، شاداب، سجاد و دیگر نے یرغمال بنارکھا ہے، جس پر عدالت نے ملزموں کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔