Wednesday, May 1, 2024

پسند کی شادی مہنگی پڑگئی ،لڑکی اورلڑکے کےاہلخانہ ہائیکورٹ میں الجھ پڑے

پسند کی شادی مہنگی پڑگئی ،لڑکی اورلڑکے کےاہلخانہ ہائیکورٹ میں الجھ  پڑے
March 14, 2017
  لاہور(92نیوز)پسند کی شادی مہنگی پڑ گئی لڑکی اور لڑکے کے اہلخانہ لاہورہائیکورٹ میں الجھ پڑے ۔تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہورہائیکورٹ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کےعزیز واقارب کےایک دوسرے سے جھگڑپڑے۔ للیانی کی کلثوم نےیاورسےپسندکی شادی کی تھی لڑکی شوہرکےحق بیان دینےتواہلخانہ نےمارکٹائی شروع کردی اس  کی زد میں وکلا بھی آگئے۔ ہائیکورٹ کے سکیورٹی اہلکاروں نے لڑائی جھگڑا کرنے والے افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ عدالت نے لڑکی کو لڑکے ساتھ بھجوادیا۔