Thursday, April 25, 2024

پسرور: ایک اور پولیس اہلکار وکلاء گردی کا شکار ہوگیا

پسرور: ایک اور پولیس اہلکار وکلاء گردی کا شکار ہوگیا
January 14, 2017
پسرور(92نیوز)کالے کوٹ والوں کی غنڈہ گردی کا ایک اور واقعہ سامنے  آگیا  ہےپسرور کچہری میں وکلا نے پولیس اہلکار پر وحشیانہ تشدد کیا ہے اور اسے لاتوں،مکوں اور گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ دوسری طرف قریب کھڑےپولیس اہلکار پیٹی بند بھائی کا تماشا دیکھتے رہےاور کسی نے اس کی مدد نہ کی ۔