Friday, March 29, 2024

پرویز مشرف نے بھی 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کے تائید کر دی

پرویز مشرف نے بھی 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کے تائید کر دی
May 9, 2018
لاہور ( 92 نیوز)  سابق صدر پرویز مشرف نے   2013 کے انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں عمران خان کے الزامات کی تائید کر دی۔ چینل   92نیوز  کے پروگرام نیوز روم میں سابق صدر نے نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ قراردیا ، پرویز مشرف نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی انتخابی کامیابی سابق چیف جسٹس افتخار چودھری اور آر اوز کی مرہون منت تھی۔