Tuesday, April 30, 2024

پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری کوپارٹی سے نکال دیا

پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری کوپارٹی  سے نکال دیا
December 17, 2015
کراچی(92نیوز) پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری کو آل پاکستان مسلم لیگ سے نکال دیا جبکہ قصوری کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی نہیں نکال سکتا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری کو آل پاکستان مسلم لیگ سے نکال دیا ہے جبکہ احمد رضا قصوری کہتے ہیں انہیں کوئی نہیں نکال سکتا  وہ خود اے پی ایم ایل ہیں۔