Saturday, April 20, 2024

  پرویز مشرف اور افتخار چودھری مل کر نئی پارٹی بنالیں : خورشید شاہ کا سابق چیف جسٹس کو مشورہ

   پرویز مشرف اور افتخار چودھری مل کر نئی پارٹی بنالیں : خورشید شاہ کا سابق چیف جسٹس کو مشورہ
July 24, 2015
اسلام آباد(92نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورپیپلزپارٹی کے سینئررہنما خورشیدشاہ نے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخارچودھری کوسیاست میں خوش آمدید کہا ہے۔ کہتے ہیں کہ انہیں اب پتہ چلے گا کہ سیاست کیا چیز ہے اورچیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھ کرپاورکس طرح استعمال ہوتی ہے۔ دعا ہے کہ سابق چیف جسٹس اورسابق صدر پرویزمشرف ایک ساتھ مل کرنئی پارٹی بنالیں یا پھرافتخارچودھری ن لیگ میں شامل ہوجائیں۔