Sunday, September 8, 2024

پرویز خٹک کی شہید پروفیسر کے گھر آمد پر اہلخانہ کا شدید احتجاج

پرویز خٹک کی شہید پروفیسر کے گھر آمد پر اہلخانہ کا شدید احتجاج
January 22, 2016
سوات(92نیوز)وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی صوابی میں شہید پروفیسر حامد حسین کے گھر آمد پر اہل خانہ کا شدید احتجاج وزیراعلیٰ سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ۔ غمزدہ خاندان کے ارکان کا کہنا تھا دہشت گرد کب تک بے گناہ شہریوں کی جانوں سے کھیلتے رہیں۔