Saturday, May 4, 2024

پروفیسر کے بولنگ ایکشن کا نتیجہ آج آنے کا امکان

پروفیسر کے بولنگ ایکشن کا نتیجہ آج آنے کا امکان
November 15, 2017

لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا نتیجہ آج آنے کا امکان ہے۔ پروفیسر کا ایکشن کلیئر ہوگا یا نہیں سب کو بے تابی سے انتظار ہے۔

حفیظ کا بولنگ ایکشن سری لنکا کے خلاف سیریز میں رپورٹ ہوا تھا جس پر یکم نومبر کو انگلینڈ میں ان کے ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ ہوا تھا۔