Sunday, September 8, 2024

پروفیسر جاوید کو جیل سے اسپتال منتقل کرنیکی فوٹیج سامنے آگئی

پروفیسر جاوید کو جیل سے اسپتال منتقل کرنیکی فوٹیج سامنے آگئی
December 22, 2018
لاہور ( 92 نیوز) لاہور میں زیر حراست پروفیسر جاوید کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  پروفیسر میاں جاوید کو جیل سے ہی مردہ حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ، پروفیسر کو ہتھکڑیاں لگائے بغیر جیل سے ایمبولینس میں لایا گیا۔ ہتھکڑی بعد میں پولیس لائنز سے آئے اہلکاروں نے لگائی۔