Thursday, April 25, 2024

پروفیسر الطاف قتل کیس،مرکزی ملزم رانا قیصر سمیت 4افراد گرفتار

پروفیسر الطاف قتل کیس،مرکزی ملزم رانا قیصر سمیت 4افراد گرفتار
January 14, 2017
لاہور(92نیوز)پروفیسر راؤ الطاف کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ۔  لاہور پولیس نے مرکزی ملزم رانا قیصر سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ رانا قیصر نے ابتدائی تفتیش میں قتل کا اعتراف کیا ہے ۔ واضح رہے کہ  پروفیسر الطاف کو اقبال ٹاؤن میں گزشتہ ماہ ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیاہے۔