Saturday, April 27, 2024

پرتگال کار ریلی میں حادثات کی بھرمار،آئرش ڈرائیور آؤٹ

پرتگال کار ریلی میں حادثات کی بھرمار،آئرش ڈرائیور آؤٹ
May 20, 2018
پرتگال( 92 نیوز) پرتگال کار ریلی میں حادثات کی بھرمار ہو گئی ،  12ویں مرحلے میں ایک اور خطرناک حادثہ پیش آنے پر  آئرش ڈرائیور کرس میک بھی ریس سے آؤٹ گئے ۔ جرمنی کے تھیری نیوویلے کی قسمت جاگ اٹھی ، اسٹار ڈرائیور نے ایک بار پھر مجموعی برتری حاصل کر لی ۔ آئرلینڈ کے کرس میک بھی خطرناک حادثے کے بعد ریس سے باہر ہو گئے ،سبسٹن اوگیئر اورآئرش ڈرائیور کے ریس سے آؤٹ ہونے کا فائدہ دیگر ڈرائیورز نے اٹھایا ۔ بیلجیئم کے تھیری نیوویلے کی قسمت جاگ اٹھی،12ویں مرحلے کے بعد بیلجیئن ڈرائیور نے ایک بار پھر مجموعی برتری حاصل کر لی۔