Tuesday, May 21, 2024

پرتگال میں پھولوں کا رنگا رنگ فیسٹیول

پرتگال میں پھولوں کا رنگا رنگ فیسٹیول
May 6, 2018
پرتگال ( 92 نیوز ) پُرتگال کے جزیرے مادی ایرا میں پھولوں کا میلہ فیسٹا دا فلور جاری ہے ، جہاں ہر سو رنگین پھولوں کی بہار چھائی ہوئی ہےْ۔ اس موقع پر ایک پریڈ کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں لڑکیوں کی بڑی تعداد دلکش ملبوسات زیب تن کرکے شامل ہوئے، جو روایتی موسیقی پر رقص کرکے اپنی خوشی کا اظہار کرتے رہے۔ میلے میں پھولوں سے بنے فلوٹس اور کارپٹ بھی سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔