Friday, April 19, 2024

پراسیکیوٹر جنرل سندھ شیر محمد مستعفی

 پراسیکیوٹر جنرل سندھ شیر محمد مستعفی
October 29, 2015
  کراچی(92نیوز)پراسیکیوٹر جنرل سندھ شیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا  شیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا، حکومت نے شیر محمد کا استعفٰی منظور کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق پراسیکیوٹر جنرل سندھ شیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا  ، شیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ۔ ذرائع کے مطابق کراچی آپریشن میں گرفتار ملزموں کو سزائیں دلوانے میں ناکامی کے باعث شیر محمد شیخ عہدے سے مستعفی ہوئےخطرناک گرفتار ملزموں کو سزائیں نا دلوانے پر حکومت اور دیگر اداروں کی جانب سے پراسیکیوٹر پر دباو تھا  ۔ ذرائع کے مطابق سینئروکیل شہادت اعوان کو پراسیکیوٹر جنرل سندھ کا عہدہ دیئے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس کا نوٹی فیکیشن جمعرات کو ہی جاری ہونے کا امکان ہے۔