Friday, April 19, 2024

پرائیویسی کی خلاف ورزی پر گوگل اور ایمازون کو 135 ملین یورو جرمانہ

پرائیویسی کی خلاف ورزی پر گوگل اور ایمازون کو 135 ملین یورو جرمانہ
December 11, 2020

پیرس (92 نیوز) فرانس میں پرائیویسی کی خلاف ورزی پر گوگل اور ایمازون کو 135 ملین یورو جرمانہ کر دیا گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹری نے گوگل پر 100 ملین جب کہ ایما زون پر 35 ملین یورو کا جرمانہ عائد کیا۔ دونوں کمپنیوں نے صارفین کی اجازت کے بغیر ان کے براؤزرز میں اشتہارات کی کوکیز لگائیں۔