Monday, September 16, 2024

پرائمری انتخابات : ہیلری کلنٹن نیویارک سے کامیاب

پرائمری انتخابات : ہیلری کلنٹن نیویارک سے کامیاب
April 20, 2016
نیویارک(ویب ڈیسک)امریکہ کے پرائمری انتخابات میں ڈیموکریٹک کی نامزدگی کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے مدمقابل برنی سینڈرز کو پچھاڑ دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکہ کے پرائمری انتخابات میں ڈیموکریٹک کی نامزدگی کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے مدمقابل برنی سینڈرز کوبھاری مارجن سے  پچھاڑ دیا ہے۔ نیویارک سے بھاری کامیابی کے بعد ہیلری کلنٹن ڈیموکریٹک کی طرف سے نامزدگی کی مضبوط امیدوار نظر آرہی ہیں ۔