Friday, March 29, 2024

پتہ نہیں حکومت چھ ماہ رہےگی یا نہیں ، احسن اقبال

پتہ نہیں حکومت چھ ماہ رہےگی یا نہیں ، احسن اقبال
January 4, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی کے بعد وزیر داخلہ کو بھی حکومتی مدت پوری نہ ہونے کا خدشہ لاحق ہو گیا۔

احسن اقبال نے کہا کہ مجھے وزارت داخلہ حادثاتی طور پر ملی ۔ اتنی بڑی ذمہ داری ڈال دی گئی ہے پتہ نہیں حکومت چھ مہینے بھی رہے گی یا نہیں ۔

احسن اقبال نے کہا کہ  وزارت داخلہ چلانے کا تجربہ نہیں تھا ۔ حکومت کے پانچ چھ ماہ رہ گئے ہیں وہ بھی پتہ نہیں پورے ہوتے ہیں یا نہیں ۔