Thursday, April 25, 2024

پتھروں کو فن پاروں میں بدلنے والا فنکار

پتھروں کو فن پاروں میں بدلنے والا فنکار
April 17, 2018
ماسکو ( 92 نیوز ) دنیا میں ایک ایسے فنکار بھی ہیں جو پتھروں کو ایک دوسرے پر اس مہارت سے رکھتے ہیں کہ بظاہر ٹیڑھے میڑھے نظر آنےوالے پتھر کوئی فن پارہ لگتے ہیں۔ پتھریلا علاقہ ہو یا پھر پانی میں رکھے پتھر، یہ صاحب انہیں خوبصورتی سے ایک دوسرے پر سجاتے ہیں۔ پتھروں کو توازن سے رکھنے کی ان کی اس صلاحیت کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے ۔