Thursday, March 28, 2024

پتوکی : پولیس کارروائی میں بلالی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار

پتوکی : پولیس کارروائی میں بلالی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار
May 1, 2016
پتوکی(92نیوز)پتوکی میں صدر پولیس نےکارروائی کرتےہوئےبلالی ڈکیت گینگ کے چار ارکان کوسرغنہ سمیت گرفتار کرلیاہے۔ تفصیلات کےمطابق پتوکی کے تھانہ صدر کی پولیس نے بھر پور کارروائی کرتے ہوئے بلالی ڈکیت گینگ کے چارارکان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزموں سے مال مسروقہ برآمدہواہےجبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔