Sunday, May 19, 2024

پبلک انٹرپرائزز پر بیرونی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پبلک انٹرپرائزز پر بیرونی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
October 16, 2017

اسلام آباد( 92 نیوز ) پبلک انٹر پرائزز پر بیرونی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
حکومت کی نگرانی میں چلنے والے اداروں پر بیرونی قرضہ 3ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے ۔
اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق اب یہ قرضہ کل 93ارب ڈالر بیرونی قرضے کا تین اعشاریہ دو فیصد ہو گیا ہے۔