Sunday, May 19, 2024

پاکپتن :مجدد فرید صابری نے امجد صابری کی یاد تازہ کر دی

پاکپتن :مجدد فرید صابری نے امجد صابری کی یاد تازہ کر دی
September 24, 2017

پاکپتن (92نیوز ) مجدد فرید صابری نے بھردو جھولی میری یا محمد پڑھ کر اپنے والد امجد فرید صابری کی یاد تازہ کر دی

عرس حضرت بابا فرید گنج شکرؒ  کے موقع پر قوال امجد صابری شہید کے بیٹے مجدد فرید صابری نے قوالی بھر دو جھولی میری یا محدد پڑھی تو وہاں موجود ہر شخص کو امجد صابری کا گماں ہونے لگا

غلام فرید صاحبری ، مقبول صابری سے شروع ہونے والی قوالی امجد فرید صابری سے ہو کر تیسری نسل کو منتقل ہو چکی ہے ۔