Friday, April 26, 2024

پاکپتن : زائرین کیلئے بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

پاکپتن : زائرین کیلئے بہشتی دروازہ کھول دیا گیا
October 19, 2015
پاکپتن(92نیوز) صوفی بزرگ بابا فریدالدین مسعود شکر گنج کے سجادہ نشین مخدوم چشتی صاحب نے بہشتی دروازہ کھول دیا۔ تفصیلات کےمطابق صوبی بزرگ بابا فرید الدین مسعود شکر گنج کے سجادہ نشین نے زائرین کیلئے بہشتی دروازہ کھول دیا ۔ باب الجنت سے بڑی تعداد میں لوگ گزرنا شروع ہو گئے۔