Saturday, May 4, 2024

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے لندن میں ڈیرے ڈال لیے

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے لندن میں ڈیرے ڈال لیے
May 22, 2018
لندن ( 92 نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم نے لندن میں ڈیرے ڈال لیے ،گرین کیپس آج لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کریں گے۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر مکمل فٹ ہیں جب کہ جنریٹر اسٹائل حسن علی انجری کا شکار ہو گئے ۔ پاکستان اور انگلینڈکے درمیان پہلا ٹیسٹ 24مئی کو کھیلا جائے گا۔