Sunday, September 8, 2024

پاکستانی کرکٹ ٹیم لارڈز گراؤنڈ پہنچ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم لارڈز گراؤنڈ پہنچ گئی
July 12, 2016
لندن(92نیوز)دورہ انگلینڈ کےلئے وہاں پر موجود قومی کرکٹ ٹیم لارڈز گراوںڈ پہنچ گئی ہے ۔ پاکستانی ٹیم پہلے ٹیسٹ سے پہلے پریکٹس کریگی ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلیںڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 14جولائی کوشروع ہوگا۔