Friday, May 3, 2024

پاکستانی نژاد صادق خان نے لندن کے لارڈ میئرکا حلف اٹھا لیا

پاکستانی نژاد صادق خان نے لندن کے لارڈ میئرکا حلف اٹھا لیا
May 7, 2016
لندن(ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد صادق خان نے لندن کے لارڈ میئر کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ حلف اٹھانے کے بعد صادق خان کا کہنا تھا کہ  برطانوی دارالحکومت کا مئیر بننے پر بہت خوشی ہے۔ ان کا وعدہ ہے شہر میں ہر چیز بہتر ہو گی وہ لندن کے ہر شہری کے میئر ہیں۔