Sunday, May 12, 2024

پاکستانی قوم کشمیر کےمعاملے پر متحد تھی  اورہے ، شاہ محمود قریشی

پاکستانی قوم کشمیر کےمعاملے پر متحد تھی  اورہے ، شاہ محمود قریشی
September 18, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے  پارلیمنٹیرینز کانفرنس برائے کشمیر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کشمیر کے معاملے پر کل بھی متحد تھی اور آج بھی ہے ۔ وزیر خارجہ نے کانفرنس  سے خطاب میں کہا کہ  وزیر اعظم عمران کان کشمیری عوام کا بھرپور مقدمہ لڑیں گے ، عمران خان کی قیادت میں مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں اجاگر کیا گیا ہے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ  مودی میں ہمت اور جرات نہیں کہ وہ کشمیر جا سکے ۔