Friday, March 29, 2024

پاکستانی فٹسال ٹیم کو ارجنٹائن جانے سے روکنے میں بھارتی لابی ملوث نکلی

پاکستانی فٹسال ٹیم کو ارجنٹائن جانے سے روکنے میں بھارتی لابی ملوث نکلی
April 2, 2019

اسلام آباد (92 نیوز) بھارت کی پاکستان کے لئے نفرت انگیزی سامنے آنے  لگی، پاکستانی فٹسال ٹیم کو ارجنٹائن جانے سے روکنے میں انڈین لابی ملوث نکلی ۔

پاکستانی فٹسال ٹیم کے کھلاڑیوں کو دبئی سے ارجنٹائن کی انٹری نہ دینے پر بھی انڈین لابی ملوث نکلی، دبئی ایئرپورٹ پر ارجنٹائن کا ویزا ہونے کے باوجودپاکستانی کھلاڑیوں کو روکنے اور واپس بھیجنے والے امیگریشن عملے میں انڈین اہلکار ملوث تھے۔ بھارتیوں کی نفرت امریکی امیگریشن کےبعد اب ارجنٹائن کی انٹری میں بھی سامنے آگئی۔