Friday, April 26, 2024

پاکستانی فٹبال ٹیم کی قبلہ اول کی زیارت کی تصاویرسامنے آگئیں

پاکستانی فٹبال ٹیم کی قبلہ اول کی زیارت کی تصاویرسامنے آگئیں
November 22, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) قومی فٹبال ٹیم کے گزشتہ جمعہ کو قبلہ اول کی زیارت کی تصاویر سامنے آگئیں ۔گزشتہ جمعہ کو قومی فٹبال ٹیم نے جمعۃالمبارک قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں ادا کیا تھا اور مسجد کی زیارت کی تھی ۔ قومی ٹیم نے 14 نومبر کو  فلسطین کے ساتھ دوستانہ میچ بھی کھیلا تھا ۔ فلسطین نے یہ میچ دو ایک سے اپنے نام کیا تھا۔