Thursday, May 2, 2024

گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کو ہلاک کرنیوالے کرنل جوزف کو امریکہ جانے سے روک دیاگیا

گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کو ہلاک کرنیوالے کرنل جوزف کو امریکہ جانے سے روک دیاگیا
May 12, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے مرکزی ملزم کرنل جوزف کو امریکا جانے سے روک دیا گیا۔ امریکی جہازنور خان ایئر بیس سے ملزم کے اہلخانہ اور سامان لیکر واپس روانہ ہو گیا۔ کرنل جوزف کو امریکی سفارتخانے پہنچادیا گیا۔