Thursday, April 25, 2024

پاکستانی سکیورٹی اداروں کی کارکردگی قابل تعریف ہے : برطانوی آرمی چیف

پاکستانی سکیورٹی اداروں کی کارکردگی قابل تعریف ہے : برطانوی آرمی چیف
September 23, 2016
راولپنڈی(92نیوز)برطانوی آرمی چیف نکولس کارٹر  نے بھی  آرمی چیف  جنرل راحیل شریف کی تعریف کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کےساتھ ہمارا رابطہ مسلسل بنیادوں پرہے پاکستانی سکیورٹی اداروں کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کوجب بھی مددکی ضرورت ہوگی ہم تیارہیں۔