Thursday, April 25, 2024

پاکستانی سفیر منصور احمد خان کی سابق صدر حامد کرزئی سے ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو

پاکستانی سفیر منصور احمد خان کی سابق صدر حامد کرزئی سے ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو
November 4, 2021 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سابق صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی۔

سفیر پاکستان منصوراحمد خان کے مطابق افغان امن، استحکام اور ترقی پر بات چیت کی گئی۔ گفتگو کا محور تجارتی، راہداری امور اور عوامی نقل و حرکت رہے۔